Tag: اپنی مرضی کا لباس پہننا ہر خاتون کا ذاتی حق ہے ،خواہ حجاب پہنے یا کچھ اور :برطانوی وزیر اعظم
-
اپنی مرضی کا لباس پہننا ہر خاتون کا ذاتی حق ہے ،خواہ حجاب پہنے یا کچھ اور :برطانوی وزیر اعظم
لندن (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے حجاب پہننے کی حمایت کی ہے، برطانوی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ خواتین کو اپنی مرضی سے کچھ بھی پہننے کی آزادی ہونی چاہیے۔یوم حجاب کے موقع پر پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ تسمینہ شیخ نے برطانوی وزیراعظم سے خواتین کے حقوق سے متعلق سوال…