Tag: اپنے بچوں کو اتنی تعلیم ضرور دیں کہ وہ آپ کی نماز جنازہ پڑھاسکیں: عمرفاروق قاسمی جامعہ امیر حمزہ نظرا رانی پور میں تقسيم انعامات کا پروگرام
-

اپنے بچوں کو اتنی تعلیم ضرور دیں کہ وہ آپ کی نماز جنازہ پڑھاسکیں: عمرفاروق قاسمی جامعہ امیر حمزہ نظرا رانی پور میں تقسيم انعامات کا پروگرام
بینی پٹی: (نمائندہ) اپنے بچوں کو اتنی اسلامی تعلیمات سے روشناس ضرور کرائیں کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ محلہ کے امام کی جگہ آپ کے جنازہ کی نماز بھی پڑھاسکیں، اس خیال کا اظہار جامعہ امیر حمزہ نظرا کے اختتامی پروگرام میں مولانا عمرفاروق قاسمی نے کیا، انہوں نے کہا کہ ابھی نوے فیصد…