Tag: اپنے دروازے روہنگیا مسلمانوں کیلئے کھول دیں ،تمام مصارف ہم اداکریں گے :ترک حکومت کی بنگلہ دیش سے اپیل
-
اپنے دروازے روہنگیا مسلمانوں کیلئے کھول دیں ،تمام مصارف ہم اداکریں گے :ترک حکومت کی بنگلہ دیش سے اپیل
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کل اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل اور رخائن کے مشاورتی کمیشن کے سربراہ کوفی عنان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔مذاکرات میں بدھ مت قومیت پرستوں کے ہاتھوں3 دن میں 3 ہزار مسلمانوں کے قتل عام کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے چاوش اولو…