Tag: اپنے گریباں میں بھی جھانک لیتے …

  • اپنے گریباں میں بھی جھانک لیتے …

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز تین طلاق سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے ہندوستانی مسلمانوں کو ذہنی طور پر تیار بھی کیا جاچکا تھا اور ایک منصوبہ بند طریقہ سے ان میں انتشار بھی پیدا کیا جاچکا تھا۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ بقول مولانا ارشد مدنی کے توقع کے عین مطابق ہے۔…