Tag: اکھاڑہ پریشد کا مطالبہ: ’رام مندرتعمیر کی جائے اور کشمیر سے دفعہ ۰۷۳کو ہٹائی جائے ‘
-

اکھاڑہ پریشد کا مطالبہ: ’رام مندرتعمیر کی جائے اور کشمیر سے دفعہ ۰۷۳کو ہٹائی جائے ‘
نئی دہلی16جون ( آئی این ایس انڈیا ) آل انڈیا اکھاڑہ پریشد نے ایودھیا میں رام مندر بنانے اور جموں کشمیر کو خصوصی خود مختاری والا ریاست کا درجہ دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔ پریشد نے 2021 کے کمبھ میلے کے لئے مختص علاقے…