Tag: اگر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت بنایاگیا تو ترکی سفارتی تعلقات ختم کرنے کے ساتھ بیت المقدس کے تحفظ کیلئے کسی بھی کاروائی سے گریز نہیں کرے گا :طیب اردگان
-
اگر یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت بنایاگیا تو ترکی سفارتی تعلقات ختم کرنے کے ساتھ بیت المقدس کے تحفظ کیلئے کسی بھی کاروائی سے گریز نہیں کرے گا :طیب اردگان
انقرہ(ایجنسیاں) یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کے اعلان کے بعد ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیاہے ،تی آر ٹی کی رپوٹ کے مطابق واضح طور پر انہوں نے کہاہے کہ اگر یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تو یہ ترکی اور…