Tag: اہل زبان نے اردو کی تدفین کے لئے اسے کفن پہنا کر تیار کردیا ہے
-

اہل زبان نے اردو کی تدفین کے لئے اسے کفن پہنا کر تیار کردیا ہے
محمد غزالی خان ہندوستان میں اردو کے ساتھ سب سے بڑی دشمنی اردو بولنے والوں نے خود کی ہے اور کررہے ہیں۔ پہلے تو اردو لکھنا پڑھنا یہ کہہ کر چھوڑا کہ اسکولوں میں اس کی سہولت نہیں ہے اور پھر رفتہ رفتہ اسے یوں ’تیاگ‘ دیا جیسے ہمارا اس سے کوئی لینا دینا ہی…