Tag: ایئرفورس کا ٹرک پہاڑی سے نیچے گرگیا، تین جوانوں کی موت
-

ایئرفورس کا ٹرک پہاڑی سے نیچے گرگیا، تین جوانوں کی موت
باڑمیر(ایم این این ) راجستھان کے سرحدی ضلع باڑمیر کے چوہٹن علاقے میں پہاڑی سے فضائیہ کا ٹرک گرجانے سے آج تین جوانوں کی موت ہوگئی جبکہ اتنے ہی زخمی ہوگئے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق فضائیہ کا ٹرک چوہٹن ہل ٹاپ پہاڑی پرپلٹنے سے وہ تقریبا 50 فٹ نیچے گر گیا۔ حادثے میں تین جوانوں…