Tag: ایئرٹیل کمپنی پر شعیب کو برخاست کرنے کا الزام سراسر افواہ، مسلم نوجوانوں کے جذباتی ردعمل کی شدید تنقید
-
ایئرٹیل کمپنی پر شعیب کو برخاست کرنے کا الزام سراسر افواہ، مسلم نوجوانوں کے جذباتی ردعمل کی شدید تنقید
نئی دہلی (ملت ٹائمز) ملک کی معروف ٹیلی کام کمپنی ایئرٹیل ان دنوں انتہا پسند ہندو خاتون پوجا کے ایک ٹوئٹ کی وجہ سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے اور کچھ مسلم نوجوانوں نے جذبات میں آکر اسے فرقہ وارانہ رنگ دیتے ہوئے ہندو بنام مسلم کا مسئلہ بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں لکھنو…