Tag: ایران میں ٹرین حادثہ ،40 سے زائد افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
-
ایران میں ٹرین حادثہ ،40 سے زائد افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
تہران(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ایرانی سرکاری ٹیلی وژن کے مطابق ٹرین کے حادثے میں کم از کم چھتیس انسانی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ شمالی ایران میں ہونے والے اس حادثے میں ایک ریل گاڑی اسٹیشن پر کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی۔ شمالی ایران کے صوبے سمنان کے گورنر محمد رضا خاباز کے مطابق ریل گاڑی کے ڈبوں…