Tag: ایران کے پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان کی تعلیم ممنوع ،اس وجہ سے لگائی گئی پابندی
-
ایران کے پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان کی تعلیم ممنوع ،اس وجہ سے لگائی گئی پابندی
تہران8جنوری (ایجنسیاں) ایران میں حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملک کے پرائمری سکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق اس بیان کو ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی انگریزی زبان پر تنقید کے حوالے سے دیکھا جا رہا ہے۔…