Tag: ایس ڈی پی آئی امید وار ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی کا پرچہ نامزدگی رد اردو میں حلف لینے پر اصرار کرنے کا شاخسانہ ؟
-

ایس ڈی پی آئی امید وار ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی کا پرچہ نامزدگی رد اردو میں حلف لینے پر اصرار کرنے کا شاخسانہ ؟
نئی دہلی: 2019(پریس ریلیز) شمال مشرقی دہلی لوک سبھا سیٹ سے ایس ڈی پی آئی امیدوار اور معروف ملی رہنما ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی کا پرچہ نامزدگی خارج کر دیا گیاہے شمال مشرقی دہلی لوک سبھا حلقے کی رئٹیرنگ آفیسر ششی کوشل نے کل دوپہر زبانی طور پر پرچہ رد کئے جانے کا اعلان کیا…