Tag: ایل ٹی جی آڈیٹوریم میں منعقدپروگرام کے دوران معروف شخصیات آر جے راہل ماکن کو ایوارڈ سے نوازتے ہوئے ،۔۔۔
-
سویم سدھا اور گرین فلائی انٹر ٹینمنٹ کے اشتراک سے ایل ٹی جی آڈیٹوریم میں تقریب کا انعقاد
نئی دہلی(ملت ٹائمز) سویم سدھا اور گرین فلائی انٹر ٹینمنٹ کے اشتراک سے پچھلی شب ایل ٹی جی آڈیٹوریم کوپر نیکس مارگ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میںمہمان خصوصی کے طور پر این سی ایس سی کی ممبر(حکومت ھند) سوراج ودوان صاحبہ اوراتراکھنڈ کے وزیر ستپال مہاراج جبکہ بی جے پی…