Tag: ایمس و نیسٹ کے امتحانات میں بہار سے تعلق رکھنے والے عبد اللہ نے حاصل کی نمایاں کامیابی
-
ایمس و نیسٹ کے امتحانات میں بہار سے تعلق رکھنے والے عبد اللہ نے حاصل کی نمایاں کامیابی
دربھنگہ: ( ملت ٹائمز) بہار کے دربھنگہ ضلع سے تعلق رکھنے والے جناب انظار الحق کے صاحبزادے عبد اللہ کے لیے سوموار کا دن دوہری کامیابی لے کر آیا۔ اسے ایمس میں انٹرینس کے لیے ہوئے امتحانات میں جنرل کٹیگری میں 1990 واں نیز ملکوں سطح کے امتحانات”نیسٹ” میں 96واں مقام حاصل ہوا۔ اس سے…