Tag: ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا گروپ کے بنگلور اور دہلی دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپے
-

ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا گروپ کے بنگلور اور دہلی دفاتر پر سی بی آئی کے چھاپے
بھارت کی وفاقی تفتیشی ایجنسی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل پر غیر ملکی مالی معاونت کے حوالے سے بھارتی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیم نے اس اقدام کو مودی حکومت پر تنقید کا جواب قرار دیا۔ بھارتی سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن ’سی بی آئی‘ نے انسانی حقوق کے…