Tag: ایم سی ڈی الیکشن سے پہلے کیجریوال حکومت کا تحفہ، کم از کم مزدوری میں اضافہ
-
ایم سی ڈی الیکشن سے پہلے کیجریوال حکومت کا تحفہ، کم از کم مزدوری میں اضافہ
نئی دہلی : (عامر ظفر قاسمی۔ملت ٹائمز) عام آدمی پارٹی کی حکومت نے دارالحکومت میں کام کرنے والے مزدوروں کو ہولی سے پہلے خوشخبری دیتے ہوئے کم از کم مزدوری میں اضافہ کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایل جی نے اس فیصلے کو منظوری دے…