Tag: این پی آر ایک خطرناک کھیل ہے،این آر سی کا چور دروازہ ہے : ممتا بنرجی
-

این پی آر ایک خطرناک کھیل ہے،این آر سی کا چور دروازہ ہے : ممتا بنرجی
کولکاتہ(آئی این ایس انڈیا) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے شمال مشرقی ریاست اور غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں کے اپنے تمام ہم منصبوں سے پیر کو اپیل کی کہ وہ قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کی سرگرمیوں میں شامل ہونے سے قبل اس میں پوچھے گئے سوالات کا نوٹس…