Tag: این پی آر کا نیا فارمیٹ منظور نہیں،این آرسی کاسوال ہی نہیں:نتیش کماڑ
-

این پی آر کا نیا فارمیٹ منظور نہیں،این آرسی کاسوال ہی نہیں:نتیش کمار
پٹنہ(آئی این ایس انڈیا)بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کہاہے کہ این آرسی کولے کران کا موقف واضح ہے۔ وہیں نیشنل پاپولیشن رجسٹر(این پی آر)کولے کر انہوں نے کہاہے کہ اس کے لیے جوپہلے سے معیار طے ہے اسی کو آگے بڑھانا چاہیے۔ نتیش کمارنے کہاہے کہ نئی شق شامل کرنے سے لوگوں میں بھرم…