Tag: این ڈی اے میں توڑ پھوڑ جاری ،اب سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی نے کہا الواد اع
-
این ڈی اے میں توڑ پھوڑ جاری ،اب سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی نے کہا الواد اع
پٹنہ:28فروری(نورالسلام ندوی ملت ٹائمز) بہار کے سابق وزیر اعلی ہم پارٹی کے سربراہ اور این ڈی اے کے اتحادی جیتن رام مانجھی نے این ڈی اے کو الوداع کہ دیا ہے ۔ذرائع کے مطابق آج ہم پارٹی کے سربراہ اور بہار کے سابق وزیر اعلی جیتن رام مانجھی نے تیج پرتاب اور تیجسوی پرتاپ سے…