Tag: ایکواڈور: جیل میں تصادم، 100سے زائد افراد ہلاک، 6 کی گردن کاٹ ڈالی گئی
-

ایکواڈور: جیل میں تصادم، 100سے زائد افراد ہلاک، 6 کی گردن کاٹ ڈالی گئی
ایکواڈور کے انتہائی بدنام جیلوں میں سے ایک میں ساحلی شہر گوایاکوئل کی ایک جیل میں پرتشدد فساد کے دوران کم از کم 100 افراد ہلاک اور 52 دیگر زخمی ہوگئے۔ چھ افراد کی گردن بھی کاٹ ڈالی گئی۔ ایکواڈور کی جیلوں میں گنجائش سے زیاد ہ قیدیوں اور ضرورت سے کم اہلکاروں کی وجہ…