Tag: ایک اور لنچنگ کا معاملہ ۔بہارکے حاجی پور میں 55سالہ شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل
-

ایک اور لنچنگ کا معاملہ ۔بہارکے حاجی پور میں 55سالہ شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل
حاجی پور (ایم این این ) ہندوستان میں ہجومی تشدد کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ بہار کے حاجی پور میں بھی ایک ہجومی تشدد کا واقعہ پیش آیاہے۔ جہاں چوری کے الزام میں ایک ہندو شخص کو مقامی لوگوں نے پیٹ پیٹ کرقتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بہارکے حاجی پورکے ویشالی میں سرائے تھانہ…