Tag: ایک سال میں اردگان اور پوتین کی آٹھویں ملاقات،مسئلہ فلسطین پر روس نے ترکی کا ساتھ دینے کا کیا وعدہ
-
ایک سال میں اردگان اور پوتین کی آٹھویں ملاقات،مسئلہ فلسطین پر روس نے ترکی کا ساتھ دینے کا کیا وعدہ
انقرہ۔12دسمبر(ایجنسیاں) ترکی صدر رجب طیب اردگان اور روس کے صدر پوتین سال رواں آٹھویں مرتبہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں یکجا ہوئے ہیں ۔دونوں رہنماوں کے درمیان ایک گھنٹہ جاری رہنے والی بالمشافہ ملاقات کے بعد دونوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر صدر ایردوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے…