Tag: ایک مکالماتی غزل باذوق احباب کی بصارتوں کے حوالے
-
ایک مکالماتی غزل باذوق احباب کی بصارتوں کے حوالے
میں بولی تیرے لب پر ہے ہنسی میری وہ بولا مت بڑھاؤ بے کلی میری میں بولی شاہزادے مول کیا میرا وہ بولا شاہزادی زندگی میری میں بولی تیرگی ہر سو زیادہ ہے وہ بولا پھیلنے دو روشنی میری میں بولی ہجر میں کیسے جیوگے تم؟ وہ بولا رک نہ جائے سانس ہی میری میں…