Tag: اےن آرسی -سی اے اے پر پون ورما کے خط کو نتیش کمار نے غیر اہم قرار دیا
-

این آرسی -سی اے اے پر پون ورما کے خط کو نتیش کمار نے غیر اہم قرار دیا
پٹنہ (آئی این ایس انڈیا)بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار جے ڈی یو کے قومی جنرل سکریٹری پون ورما پر ایک بار پھر بھڑک گئے۔ صحافیوں نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ پون ورما پر کارروائی کریں گے؟ اس کا نتیش نے کوئی جواب نہیں دیا، لیکن ناراض پون ورما کو جم کر کھری…