Tag: اے ایم یو کو ملی بڑی کامیابی، اسرو لگائے گا وہاں ایک موسمی غبارہ
-

اے ایم یو کو ملی بڑی کامیابی، اسرو لگائے گا وہاں ایک موسمی غبارہ
علی گڑھ (ایم این این) ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف علمی دانشگاہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ جغرافیہ میں بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم اسرو ایک موسم غبارہ لگائے گا۔ جو موسم اور آب و ہوا سے متعلق تمام جانکاریاں فراہم کرے گا۔ شعبہ جغرافیہ کے ایچ او ڈی پروفیسر عتیق…