Tag: اے ایچ اصغرقاسمی،دیوبندی

  • جامع حلب کا نمازی!

    اے ایچ اصغرقاسمی،دیوبندی گذشتہ روزکا واقعہ ہے کہ میں مسجد میں،جس کی محراب ہمارے گھر کی مشرقی دیوار سے بالکل متصل ھے،نماز پڑھ رہاتھا،میرے ساتھ میرا کلاس فیلو اصغر بھی موجود سربہ سجود تھا،وہ پابند شریعت و جذبہ جہاد سے معمور دل کا مالک تھا لیکن ہمیشہ خود سے ہی اپنی بے سروسامانی کا گلہ…