Tag: اے کاش ھمارا سر صرف اللہ کے سامنے جھکتا!
-
اے کاش ھمارا سر صرف اللہ کے سامنے جھکتا!
فضل الر حمان قاسمی الہ آبادی جمعرات کا دن تھا میں مدرسہ سے گھر جانے کے لئے آٹو پر سوار ھواابھی تھوڑی ھی دور گاڑی چلی تھی اچانک میں کیا دیکھتا ھوں کہ ایک نوجوان لڑکی جس کی عمر تقریبا ۲۰سال تھی ڈرائیور سے آٹو کو روکنے کے لئے کھتی ھے اور ڈرائیور سے کھتی…