Tag: بائڈن کا صدر بننا طے، انتظامیہ نے زمینی اور فضا ئی سیکیورٹی فراہم کی
-

بائڈن کا صدر بننا طے، انتظامیہ نے زمینی اور فضا ئی سیکیورٹی فراہم کی
واشنگٹن: اب امریکہ کی کوئی ریاست ایسی نہیں ہے جہاں امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کواپنے حریف جو بائڈن پر سبقت حاصل ہو اوراگر رجحانات کودیکھا جائے تو جو بائڈن تین سو سےزیادہ الیکٹورل ووٹ حاصل کر لیں گے۔ امریکہ کی انتظامیہ کو اب یہ یقین ہوگیا ہے جو بائڈن امریکہ کے نئے صدر ہوں…