Tag: بابری مسجد تاریخ کے آئینہ میں
-

بابری مسجد تاریخ کے آئینہ میں
قاضی محمد فیاض عالم قاسمی بابری مسجد مغل سلطنت کے پہلے بادشاہ محمد ظہیرالدین بابرؒ کی طرف سے منسوب ہے۔ انھوں نے ۱۵۲۸ء میں صوبہ اترپردیش کے فیض آباد ضلع میں ایودھیا کے مقام پر وہاں کے گورنر میر باقی اصفہانی ؒ کی نگرانی میں سرکاری خزانہ سےیہ مسجد تعمیر کروائی، پوری مسجد کو پتھروں…