Tag: بابری مسجد مسئلہ کا حل گفتگو کے ذریعہ مناسب: مولانا سیدسلمان حسینی ندوی
-
بابری مسجد مسئلہ کا حل گفتگو کے ذریعہ مناسب: مولانا سیدسلمان حسینی ندوی
بنگلور،محمد فرقان /ملت ٹائمز) اپریل استاذ تفسیر و حدیث دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے مولانا سید سلمان حسینی ندوی مدظلہ نے بنگلور میں پرس کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد رام مندر کے تنازعہ کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنا وقت کی ضرورت بھی ہے اور یہ مناسب بھی ہوگا۔ گزشتہ…