Tag: بابری مسجد: مسلمان اور پی وی نرسمہا راؤ کا جشن
-

بابری مسجد: مسلمان اور پی وی نرسمہا راؤ کا جشن
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز حکومت تلنگانہ کی جانب سے پی وی نرسمہا ر اؤ کی پیدائش کی صد سالہ تقاریب کے اہتمام کا اعلان کیاگیا ہے۔ حسب روایت ہم مسلمانوں کی جانب سے اِس کی بڑے پیمانہ پر شدت سے مخالفت کی جارہی ہے۔ کے سی آر حکومت سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ…