Tag: بابری مسجد مصالحت کمیٹی اب تک نہیں پہونچے کسی نتیجے پر ۔شری شری روی شنکر اب بھی پر امید
-

بابری مسجد مصالحت کمیٹی اب تک نہیں پہونچے کسی نتیجے پر ۔شری شری روی شنکر اب بھی پر امید
نئی دہلی،28جون ( آئی این ایس انڈیا ) ملک کوعصری نزاعی شدت سے نکالنے کے لیے مفاہمت کے جس ماحول کی ضرورت ہے اسے فراہم کرنے میں اجودھیاسمجھوتہ اہم کردار اداکرسکتاہے۔ ان خیالات کا اظہار یہاں آرٹ آف لیونگ کے سربراہ گرودیو شری شری روی شنکر نے کیا۔انہوں نے کہاہے کہ اختلافات دور کرنے میں…