Tag: بارہ بنکی میں سسرال جارہے دلت نوجوان کی چور سمجھ کر پٹائی کى۔ پهر بجلی کا کرنٹ لگانے کے بعد پٹرول ڈال کر آگ لگا دیا
-

بارہ بنکی میں سسرال جارہے دلت نوجوان کی چور سمجھ کر پٹائی کى۔ پهر بجلی کا کرنٹ لگانے کے بعد پٹرول ڈال کر آگ لگا دیا
بارہ بنکی: کتوں سے بچ کر بھاگ رہے ایک نوجوان کو گاؤں والوں نے چور سمجھ کر پہلے اس کو خوب پیٹا اور پھر پٹرول ڈال کر آگ لگا دی، اس سے اس کے کمر کے نیچے کا حصہ جھلس گیا، پولس نے اس معاملے میں دو نامزد لوگوں سمیت چار پر سنگین دفعات کے…