Tag: بارہ ہزار سے زائد لوگوں کو مفت سہولت پہنچا چکا ہے ہیومن ویلفئر فاؤنڈیشن کا ناگرک وکاس کیندر ، 9 ریا ستوں میں 24 سینٹر کر رہے ہیں کام
-

بارہ ہزار سے زائد لوگوں کو مفت سہولت پہنچا چکا ہے ہیومن ویلفئر فاؤنڈیشن کا ناگرک وکاس کیندر ، 9 ریا ستوں میں 24 سینٹر کر رہے ہیں کام
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہیومن ویلفئر فاؤنڈیشن سرکاری اسکیموں کا سیدھا فائدہ عوام تک پہنچانے کے لیے‘ناگرک وکاس کیندر‘ کھول رہا ہے۔ اسکی شروعات 2017 میں ہوئی تھی اب اس کو وسعت دی جارہی ہے۔ اب تک ملک کی 9 ریاستوں آسام،ہریانہ، جھارکھنڈ،مغربی بنگال،تلنگانہ، راجستھان،اتر پردیش،گجرات، اوڈیشہ میں 24 سینٹر قائم کر چکا ہے، یہ…