Tag: بانی امارت شرعیہ مولانا ابو المحاسن محمد سجادؒ: حیات و خدمات
-

بانی امارت شرعیہ مولانا ابو المحاسن محمد سجادؒ: حیات و خدمات
مولانا محمد شبلی القاسمی صوبہ بہارکا پٹنہ ہندوستان کے قدیم ترین شہروں میں ہے ، اور ہندوستان کے ہرتاریخی دور میں پٹنہ کو مرکزیت حاصل رہی ہے ، ہندو راجاؤں کے زمانہ میں بھی پٹنہ علم وسیاست کا مرکز تھا ، اور مسلمان بادشاہوں کے دور میں بھی اس نے اپنی خصوصیت کو باقی رکھا…