Tag: بتکدے میں اذان دینے والا شاعر: گلزار دہلوی
-

بتکدے میں اذان دینے والا شاعر: گلزار دہلوی
معصوم مرادآبادی میں پچھلے چالیس پینتالیس برسوں سے دہلی کی شعری اور ادبی زندگی کا مشاہدہ کررہا ہوں۔ ایک طالب علم کے طور پر اس شہرکے بڑے بڑے ادیبوں اور شاعروں کو قریب سے دیکھا اور جانا ہے۔ سبھی اپنی اپنی ذات میں ایک انجمن تھے۔ ان کے دم سے دہلی کاادبی اور شعری منظر…