Tag: بتیا : تعزیہ جلوس کے دوران دو مقامات پر جھڑپ ، پولیس اہلکار بھی زخمی ۔ حالات قابو میں
-

بتیا : تعزیہ جلوس کے دوران دو مقامات پر جھڑپ ، پولیس اہلکار بھی زخمی ۔ حالات قابو میں
بتیا / مغربی چمپارن: ( فضل المبین) منواپل تھانہ حلقہ کے جوکہا گاؤں میں کربلا کے میدان کے نزدیک دو فریق کے درمیان ہوئے تنازع نے بھیانک شکل اختیار کر لیا ۔ جس کی بنا پر حالات کافی کشیدہ ہو گیا اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس کو بھی مشتعل لوگوں نے نشانہ بنایا…