Tag: بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتی غرقاب ، 250مہاجرین جاں بحق
-
بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتی غرقاب ، 250مہاجرین جاں بحق
طرابلس(ایجنسیاںملت ٹائمز) بحیرہ روم میں تعینات لیبیا کے کوسٹ گارڈز کے مطابق مہاجرین کی 3دنوں کے دوران مہاجرین کی کشتیاں ڈوب جانے کے باعث250کے قریب مہاجرین ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ سے لے کر اب تک بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتیاں ڈوب جانے کے باعث 250افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ…