Tag: بخاری شریف صرف ایک حدیث کی کتاب نہیں بلکہ علوم کا سمندر ہے ! دارالعلوم وقف دیوبند میں تعلیمی سال کے آغاز مولانا محمد سفیان قاسمی کا خطاب
-

بخاری شریف صرف ایک حدیث کی کتاب نہیں بلکہ علوم کا سمندر ہے ! دارالعلوم وقف دیوبند میں تعلیمی سال کے آغاز مولانا محمد سفیان قاسمی کا خطاب
دیوبند: (سمیر چودھری) ایشیا کی عظیم دینی درسگاہ دارالعلوم وقف دیوبند میں تعلیمی سال نو کا آغاز بخاری شریف کے افتتاحی درس سے کیا گیا، اس موقع پر دارالعلوم وقف دیوبند کے مہتمم مولانا محمد سفیان قاسمی نے بخاری شریف کا افتتاحی درس دیا اور طلبہ سے خصوصی خطاب کیا ۔ انہوں نے بخاری شر یف…