Tag: برخاست آئی پی ایس آفیسر سنجیو بھٹ ایک پرانے معاملے میں آج گرفتار
-

برخاست آئی پی ایس آفیسر سنجیو بھٹ ایک پرانے معاملے میں آج گرفتار
احمد آباد: گجرات میں پولس کی کرائم ریسرچ برانچ (سی آئی ڈی-کرائم) نے برخاست آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کو تقریباً دو دہائی پرانے ایک معاملہ میں آج گرفتار کر لیا۔ سی آئی ڈی-کرائم پولس ڈائرکٹر جنرل آشیش بھاٹیہ نے ’یو این آئی‘ کو بتایا کہ بھٹ کو ایک اور پولس اہلکار کے ساتھ…