Tag: برطانیہ کے معروف عالم دین اور شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف متالا کا انتقال، ہندوستان سمیت مختلف ممالک کی علمی شخصیات کا اظہار تعزیت
-

برطانیہ کے معروف عالم دین اور شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف متالا کا انتقال، ہندوستان سمیت مختلف ممالک کی علمی شخصیات کا اظہار تعزیت
انگلینڈ: (ایم این این ) برطانیہ کے بزرگ عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد یوسف متالا صاحب انتقال فرماگئے ، مولانا شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی رحمة اللہ علیہ کے اجل خلفاءمیں سے تھے اور گذشتہ طویل عرصے سے برطانیہ میں دینی اور تعلیمی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ 25…