Tag: بزرگان دین سے عقیدت رکھیںتاکہ ان کے فیوض و برکات حاصل ہوں:مولانا اختر علی
-
بزرگان دین سے عقیدت رکھیںتاکہ ان کے فیوض و برکات حاصل ہوں:مولانا اختر علی
رامپور(احتشام الحق آفاقی) حضرت سید عثمان شاہ عرف پّرو میاں کی قیادت میں ایک روزہ عرس عرفانیہ ؒو فاتحہ میرانیہ ؒکا اہتمام حسب روایت واقع گھیر نجوخاں میں کیا گےا ۔جس میں معروف علمائے کرام کے علاوہ عقیدت مندوں اور شہر کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر اپنے خطاب میں مولانا…