Tag: بزرگ شاعر اشرف مولا نگری کا انتقال، کئی دنوں سے علیل تھے
-

بزرگ شاعر اشرف مولا نگری کا انتقال، کئی دنوں سے علیل تھے
سیتامڑھی: (ملت ٹائمز) سیتامڑھی ضلع کے بزرگ اور سینئر شاعر اشرف مولانگری بھی رحلت فرما گئے،کچھ روز سے ان کی علالت کی خبر سوشل سائٹ پہ گردش کر رہی تھی ۔ نوجوان شاعر جمیل اختر شفیق سے ملی جانکاری کے مطابق چند روز قبل ہلکا بخار اور کھانسی کی انہیں شکایت ہوئی، علاج کا سلسلہ…