Tag: بغداد میں ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ ، ہلاکتوں کی تعداد 58 ہو گئی
-

بغداد میں ہسپتال میں آتش زدگی کا واقعہ ، ہلاکتوں کی تعداد 58 ہو گئی
ہفتے کے روز عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب ہسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 58 ہو گئی ہے۔ یہ بات انسانی حقوق کے کمیشن نے آج اتوار کے روز بتائی۔ یہ آگ ہسپتال میں کرونا کے مریضوں کے شعبے میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے لگی۔ دوسری جانب…