Tag: بغیر محرم کے حج پر جانا خلاف شریعت نہیں، اسلام مخالف کہنا ناواقفیت پر مبنی: مولانا محمد ولی رحمانی
-
بغیر محرم کے حج پر جانا خلاف شریعت نہیں، اسلام مخالف کہنا ناواقفیت پر مبنی: مولانا محمد ولی رحمانی
نئی دہلی : (ملت ٹائمز؍عامر ظفر) آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمدولی رحمانی نے نئی حج پالیسی کے سلسلے میں صاف موقف اختیار کرتے ہوئے کہاہے کہ بغیر محرم کے حج پر جانا شریعت کے خلاف نہیں ہے جو لوگ اسے خلاف شریعت بتارہے ہیں ،اخبارات اور ٹی وی چینلوں پر…