Tag: بلوچستان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایف سی کے 4 جوان شہید ،تین زخمی
-
بلوچستان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایف سی کے 4 جوان شہید ،تین زخمی
کوئٹہ(ایجنسیاں ملت ٹائمز) بلوچستان کے ضلع تربت میں منگ کے قریب ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہوگئے جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کی گاڑی منگ کے…