Tag: بنات صرف ایک تنظیم نہیں ایک تحر یک ثابت ہوگی: ڈاکٹر سیدہ سیدین حمید
-

بنات صرف ایک تنظیم نہیں ایک تحر یک ثابت ہوگی: ڈاکٹر سیدہ سیدین حمید
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم ’ بنات ‘ نے راجدھانی دلی میں یک روزہ جلسے کا انعقاد کیا۔ موقع تھا عالمی یوم نسواں۔ اردو ادب میں نسائی رنگ کے عنوان سے یہ جلسہ غالب اکیڈمی بستی حضرت نظام الدین دہلی میں منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام میں مہمان خصوصی کی حیثیت…