Tag: بنگال اور آسام میں دوسرے مرحلہ کے لئے ووٹنگ جاری، نندی گرام میں لمبی قطاریں
-

بنگال اور آسام میں دوسرے مرحلہ کے لئے ووٹنگ جاری، نندی گرام میں لمبی قطاریں
مغربی بنگال اور ٓاسام میں دوسرے مرحلہ کےلئے ووٹنگ جاری ہے۔ خبروں کے مطابق مغربی بنگال کےاسمبلی حلقہ نندی گرام میں ووٹروںمیں زبردست جوش دیکھا جا رہاہے ۔ووٹنگ مراکز کے باہر وہاں پر لمبی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں ۔ نندی گرام سے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بینرجی میدان میں ہیں اور ان…