Tag: بنگال اور تریپورہ میں تشددجاری ، 150 سے زائد زخمی
-

بنگال اور تریپورہ میں تشددجاری ، 150 سے زائد زخمی
کولکاتہ / اگر تلہ25مئی ( آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد بنگال اور تریپورہ میں شروع ہوئے تشدد کا دور تھما نہیں ہے۔ گزشتہ 3 دنوں سے دونوں ریاستوں کے کئی شہروں میں پرتشدد واقعات ہو ر ہے ہیں۔ اس دوران دولوگوں کا قتل بھی ہوا ہے…