Tag: بنگال میں عباس صدیقی کی پارٹی کو ملی ایک سیٹ پر جیت ۔ کانگریس اور لیفٹ دووں کا مکمل صفایا
-

بنگال میں عباس صدیقی کی پارٹی کو ملی ایک سیٹ پر جیت ۔ کانگریس اور لیفٹ دووں کا مکمل صفایا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) الیکشن سے ایک مہینہ قبل سیاست میں قدم رکھنے والے عباس صدیقی کی پارٹی کا پہلے ہی انتخاب میں کھاتہ کھل گیا ہے ۔ فرفرہ شریف کی خانقاہ کے پیرزادہ عباس صدیقی کی پارٹی انڈین سیکولر فرنٹ کو پہلے انتخاب میں ایک سیٹ پر کامیابی مل گئی ہے ۔ ملت ٹائمز…